فری ڈسپنسری
عامۃ الناس کی صحت کے مسائل اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ادارہ خورشید اسلام کے زیر اہتمام سال 2011ء فری
ڈسپنسری کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس فری ڈسپنسری سے روازنہ ڈیڑھ سو سے دو سو کے قریب افراد فری چیک اپ اور
ادویات حاصل کررہے ہیں۔ اب تک اس فری طبی مرکز سے لاکھوں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔
مستحقین میں کفن فی سبیل اللہ کی تقسیم
معاشرہ میں بڑھتے معاشی مسائل کی بناء پر نادار مفلس اور مستحق فوت شدگان کو کفن فی سبیل اللہ فراہم کیا جاتا ہے
تاکہ فرائض تدفین بخوبی ادا کیے جاسکیں۔