سالانہ مجلس ایصال ثواب
پیر سید مظہر الحسن رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا یوم وصال 19 اگست 1993ء کو ہوا۔اسی مناسبت سے ہر سال مؤرخہ 19 اگست
کو مجلس ایصال ثواب بعد از نماز ظہر تا عصر منعقد کی جاتی ہے اور آپؒ کی روح کو ثواب ایصال کیا جاتا ہے۔اس مجلس
میں مریدین، عامۃ الناس اور ممتاز علماء و مشائخ شریک ہوتے ہیں