سالانہ مجلس شبینہ

ہر سال 25 اور 26 جنوری بعد از نماز ظہر تا نماز فجر کو سالانہ محفل شبینہ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں نامور قراء حضرات تلاوت ِقرآن کرتے ہوئے ختم قرآن کرتے ہیں۔