سالانہ تصوف سیمنار

علمی وفکری سطح پر احیاء تصوف اور ترویج و اشاعت پیغام صوفیاء کی غرض سے سالانہ عرس کے موقع پر خانقاہ عالیہ کلی شریف پر تصوف سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے، جس میں ملک بھر کی جامعات سے اصحاب علم ودانش اہم موضوعات پر تحقیقی مقالات کی صورت میں اپنے اپنے علمی جواہر پیش کرتےہیں ۔ پیش کردہ تحقیقی مقالات کو کتابی صورت میں بھی شائع کیا جات ہے۔اس پروگرام میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اہل علم وفکر حضرات شرکت کرتے ہیں